نئی دہلی،یکم جون(ایجنسی) بغیر رعایت والے رسوئی گیس کے 14.2 کلو والے سلنڈر کی قیمت میں 78.50 روپے کی بھاری کمی کی گئی ہے اور دہلی میں اب یہ 552.50 روپے کا ملے گا۔
start;">نئی شرحیں آج سے نافذ ہوگئی ہیں۔
تیل فروخت کرنے والی بڑی کمپنی انڈین آئل کے مطابق سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت میں تین روپے 88 پیسے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔